تحلیلی منزل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقاء کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور بامعنی الفاظ کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقاء کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور بامعنی الفاظ کی صورت اختیار کر لیتے ہیں۔